• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا اور اسرائیلی بمباری سے اموات ضمنی نقصان ہے، رضا پہلوی

معزول ایرانی شاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیلی بمباری سے ایران میں ہونے والی اموات ضمنی نقصان ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق رضا پہلوی نے کہا ہے کہ زیادہ تر اموات ایرانی حکومتی عناصر کی ہوئی ہیں۔

دوسری جانب ایران پر حملوں میں 3 ہزار 400 افراد شہید جبکہ ہزاروں زخمی ہوئے۔

عالمی میڈیا کے مطابق صرف پہلے دن ایران کے میناب اسکول پر بمباری کے نتیجے میں 168 کمسن بچے شہید ہوئے تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید