افواج پاکستان کی شاندار کامیابی پر آئی اے پی جے کا ویبینار
دنیا بھر میں مقیم اوورسیز پاکستانی صحافیوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس آئی اے پی جے کی جانب سے افواج پاکستان کی شاندار کامیابیوں پر "اظہار تشکر" کے عنوان سے ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔