دو عام انفیکشنز بھی ڈیمنشیا لاحق ہونے میں کردار کرسکتے ہیں، سائنسدان
سائنسدان عشروں سے یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ڈیمنشیا (دماغی اور ذہنی کمزوری کی بیماری جس کی وجہ سے یاداشت اور دماغی افعال متاثر ہوتے ہیں) کے لاحق ہونے کی وجوہات کیا ہیں۔ کیا کہ یہ الکحل کے استعمال کی وجہ سے ہوتا ہے؟ مٹاپہ یا پھر ہم میں سے کچھ لوگ پیدائشی طور ایسی جینیاتی نقائص کے ساتھ پیدا ہوتے جو کہ اسکا سبب بنتے ہیں۔