امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ہے۔
جنوبی افریقا نے زمبابوے کے خلاف 626رنز بنائے اور پہلی اننگز میں حریف ٹیم کو صرف 170 رنز پر ڈھیر کردیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) فلم فیسٹیول 2025 میں نا صرف باضابطہ طور پر شرکت کی، بلکہ بیسٹ ایڈیٹنگ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی دورہ امریکا کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے عشائیے پر ملاقات ہوگی۔
کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں فائرنگ سےزخمی ایک اور شخص دم توڑ گیا،جاں بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی۔
غیر ملکی کمپنیوں کو وزیراعظم نے پاکستانی معیشت کے مختلف سیکٹرز میں مزید سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے سلسلے میں تمام تر سہولیات فراہم کرے گی۔
روس کے برطرف وزیر ٹرانسپورٹ رومن اسٹارووائٹ اپنی گاڑی میں مردہ پائے گئے۔
پاکستان کوسٹ گارڈز کے زیراہتمام کراچی کی بندرگاہ پر دو نئی بوٹس کی شمولیت کی تقریب منعقد ہوئی۔
چکوال اور گرد و نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی، اسلام آباد میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی، نشیبی علاقوں اور نالوں کی مانیٹرنگ جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے ٹیکس وصولی میں اضافے سے متعلقہ اقدامات کی پذیرائی کی ہے۔
یمن میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انصاراللہ نے اسرائیل کی جانب جانے والے مال بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملوں کے دوران مجھے بھی قتل کرنے کی کوشش کی۔
غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی حملوں میں 105 فلسطینی شہید اور 356 زخمی ہوگئے۔
بھارتی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا نےانٹرویو میں ایک دعویٰ کیا تو لوگوں نے انہیں آئینہ دکھا دیا۔
لندن بم دھماکوں کے بیس سال مکمل ہونے پر مرنے والوں کی یاد میں لندن کے سینٹ پال کیتھڈرل میں دعائیہ تقریب کا انعقاد ہوا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعلیٰ نے 2 روز کے اندر اسپتالوں میں ریڈ اور بلیو کوڈ ایمرجنسی سسٹم نافذ کرنے کا حکم دیا۔