• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں کمی ، بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 20پیسے بڑھ گی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 152.90روپے سے بڑھ کر 153.10روپے اور قیمت فروخت 153.00 روپے سے بڑھ کر 153.20 روپے ہو گئی ہے ، اوپن مارکیٹ میں 30پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 152.90روپے سے بڑھ کر 153.20 روپے اور قیمت فروخت 153.20 روپے سے بڑھ کر 153.50 روپے ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین