• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پوٹن کا مغرب کو روسی معاملات میں مداخلت سے باز رہنے کا انتباہ

کراچی (نیوزڈیسک )روسی صدر نے مغرب کو روسی معاملات میں مداخلت سے باز رہنے کا انتباہ کیا ہے ، انہوں نے کہا کہ روس کسی کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا لیکن اگر کوئی اسے ماسکو کی کمزوری سمجھتا ہے اور تعلقات خراب کرنا چاہتا ہے، تو پھر روس کا جواب بھی اتنا ہی فوری اور سخت ہوگا۔

تازہ ترین