کوئٹہ(خ ن)بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق بی یو ایم ایچ ایس کے کالج آف فزیکل تھراپی میں ڈاکٹر آف میڈیکل تھراپی(ڈی پی ٹی) میں داخلے کے لیے امید وار کے انٹرویو 24 اپریل صبح گیارہ بجے وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں ہوں گے۔