کراچی: شہری کی بہادری کی بدولت ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: شہری کی بہادری کی بدولت ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی  کے علاقے شارع فیصل لال کوٹھی کے قریب شہری کی بہادری کی بدولت ڈاکو کو عوام نے پکڑ لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو رکشے میں سوار شخص سے لوٹ مار کر کے فرار ہورہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قریب سے گزرتے موٹرسائیکل سوار شہری نے ڈاکو کو ہیلمٹ مار کر گرادیا۔

 بعدازاں عوام نے ڈاکو کو پٹائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

قومی خبریں سے مزید