• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرنے کی ذمہ دار پی پی خود ہے، مریم نواز

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق باپ (بی اے پی)  کے حوالے سے بیان اصول کی بات تھی جو انہیں دینا پڑا۔

 اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پیپلزپارٹی ان کا ہدف نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرنے کی ذمہ دار پیپلز پارٹی خود ہے، ایسا نہ ہوتا تو اچھا ہوتا۔

تازہ ترین