• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھل لمیٹڈ نے پولی پراپلین تھیلے تیار کرنے کے پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)تھل لمیٹڈ کے 1.7 ارب روپے کی سرمایہ کاری سے حب میں پولی پراپلین کے تھیلے تیار کرنے کے پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ،پولی پراپلین کی 9کروڑ تھیلے سالانہ بنانے کی گنجائش کا حامل پلانٹ فروری 2022 میں پیداوار شروع کردے گا ۔

تازہ ترین