• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے، نواز شریف، مریم نواز

لاہور (این این آئی، جنگ نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے میں سب کے لیے سبق ہے۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کیس کے فیصلے پر اپنے رد عمل میں کہا کہ یہ فیصلہ تازہ ہوا کا جھونکا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہاکہ جو حق اور سچ کے لیے کھڑا ہو جائے اور ڈرنے سے انکار کر دے، فتح بہرحال اسی کی ہوتی ہے۔

ظالم اور ظلم کی پسپائی ہوتی ہے، یہ بہادری ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے۔پاکستان کا روشن مستقبل بھی حق گوئی اور دلیری سے ہی وابستہ ہے۔ 

تازہ ترین