• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو 2020 اولمپک مشعل ریلے کا سفر جار ی ہے۔

ٹارچ نے تاریخی جاپانی ساحلی شہر میازاکی کا دورہ کیا جو پانچ شہروں اور ٹاونز سے ہوتا ہوا اختتام ہوا ۔

اولمپک ٹارچ ریلے کے راستوں پر تماشائیوں کو بھی آنے کی اجازت دی گئی تھی لیکن اگلے ہفتے اوکیناوا میں ہونے والی ریلے میں کووڈ خدشات کے پیش نظر تماشائی نہیں آئیں گے ۔

آرگنائزرز نے اوساکا اور ماتسوئما میں مشعل ریلے کو عوامی راستوں سے بھی الگ کردیا تھا تاکہ ٹوکیو اولمپکس آرگنائزرز ایونٹ سے پہلے کسی قسم کا رسک نہیں لینا چاہتے اور وہ پر امید ہیں کہ گیمز شیڈول کے مطابق 23 جولائی سے شروع ہونگے ۔

تازہ ترین