• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائی کورٹ: تیمور سلیم جھگڑا کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور


پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ 

خیال رہے کہ کچھ روز قبل پابندی کے باوجود تیمور سلیم جھگڑا سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے ریسٹورنٹ میں افطاری کی تھی۔

تاہم کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے کیس میں انھوں نے پشاور کی عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دی جو منظور کرلی گئی۔

تازہ ترین