• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی: کورونا کیسز بڑھنے کے بعد مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز


ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد پہلی بار آج سے مکمل لاک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔ 

مختلف شہروں میں سڑکیں سنسان ہوگئیں جبکہ دکانیں طور پر مکمل بند رہیں۔

لاک ڈاؤن سے پہلے سڑکوں پر رش بڑھ گیا، فیول اسٹیشنز پر لائنیں لگ گئیں۔ 

پہلے ترکی میں کورونا کے سبب صرف کچھ پابندیاں لگائی گئیں تھیں۔

ترکی میں مکمل لاک ڈاؤن آئندہ ماہ 17 مئی کو ختم ہوگا۔

تازہ ترین