کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ایک رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ساؤتھ افریقا اور برازیل میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نمونے ملے ہیں۔
شہری کہتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گراوٹ کے باوجود آج بھی منافع خوروں کے رحم و کرم پر ہیں۔
رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز پر انحصار مکمل طور پر ختم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب کے عوام کیلیے سفری سہولتوں کو بہتر بنا رہےہیں، گرین بس سروس سے خاص طور پر خواتین فائدہ اٹھارہی ہیں۔
امریکی نیوز ہیلی کاپٹر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں 2 افراد، جو چہرے پر ماسک اور سیاہ لباس میں ملبوس تھے
اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی راہداری آبنائے ہرمز کے متبادل تجارتی راستہ فراہم کرے گی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون اپنے دوست اور ایک سہیلی کے ساتھ پانی میں موجود تھی کہ اچانک ایک دیوہیکل مگرمچھ نے صرف 3 فٹ گہرے پانی سے اس پر حملہ کر دیا۔
ابرار احمد 736 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
پروڈکشن ٹیم کے ایک رکن نے شوٹنگ کے دوران شاہد کپور کے مطالبوں سے متعلق مختلف انکشاف کئے ہیں۔
ماہرین کے مطابق خون میں شوگر کو متوازن رکھنے کے لیے درج ذیل اقدامات مفید ہیں:
گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کبیر باہیا کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ شادی کی تقریب میں لی گئی تصویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان بریک اپ کی افواہیں گردش کر رہی تھیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ گانا 8ویں جماعت کی آرٹ ایجوکیشن کی نصابی کتاب ’کیرتی‘ میں شامل کیا گیا ہے
معاہدے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی اور چیئرمین سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن نے دستخط کیے۔
بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ چھانٹیاں کمپنی کی عالمی افرادی قوت کے 2.5 فیصد سے کم حصے پر مشتمل ہوں گی
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1354 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 85 ہزار 404 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پولیس نے بچوں پر تشدد کرنے میں ملوث 5 خواتین کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔