• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونو سود کی کورونا سے ہلاک افراد کے بچوں کی پڑھائی مفت کرنے کی اپیل

بھارتی اداکار سونو سود نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ان بچوں کی تعلیم پر پیسہ لگائے جن کے والدین اس وبا کورونا وائرس کا شکار ہوکر ہلاک ہوچکے ہیں۔ 

فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سونو سود نے ایک پیغام جاری کیا۔ 


اس میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں ایسے بچے جن کے والدین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں ان کی اسکول سے کالج تک کی پڑھائی کے لیے قوانین بناتے ہوئے ان کی تعلیم مفت کی جائے۔‘



تازہ ترین