کورونا وائرس کی نئی اقسام کی روک تھام کے لیے پاکستان نے ایران اور افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان میں موجود پاکستانیوں کو واپسی کی اجازت ہوگی۔
ادھر غیر ملکی ایئرلائنز کی تعداد میں مزید کمی کردی گئی ہے۔
پاکستان میں آنے والی ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 590 سے کم کر کے 123 کردی گئی ہے۔