نائیجیریا نے بھارت، برازیل اور ترکی سے آنے والوں پر پابندی لگادی۔
ابوجا سے خبر ایجنسی کے مطابق پابندی کا اطلاق نائیجیرین شہریوں کے علاوہ دیگر افراد پر بھی ہوگا۔
خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ پابندی پر 4 مئی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔
ویسٹ انڈیز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے۔
ڈی سی مظفرآباد منیر قریشی کے مطابق شوکت نواز کو پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے ھل سرنگ کے علاقے سے گرفتار کیا۔
ایرانی دفترِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی رویے کو سیاسی قرار دے دیا۔
انتونیو گوتیرس نے کہا کہ مغربی کنارے کے فلسطینیوں کو آبادکاروں کے جاری تشدد، آبادکاری میں توسیع اور الحاق کے بڑھتے ہوئے خطرے کا سامنا ہے۔
چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان مل کر سندھ طاس معاہدے پر عمل درآمد کراسکتے ہیں۔
واقعہ کے بعد علاقہ مکینوں نےٹینکرکو آگ لگا دی، جس کے بعد پولیس کی نفری طلب کرلی گئی۔
برطانوی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے کہا کہ یہ تبدیلیاں اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ پناہ کی سہولت ایک حق ضرور ہے، لیکن اس کے ساتھ ذمہ داری بھی وابستہ ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بل پر از سرنو غور کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔
جیو نیوز نے پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس کو آگاہ کیا ہے کہ حساس ڈاکیومینٹری بنانے اور اس کو پریویو کرنے والے افراد کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سرپرستی میں تعمیر کیے گئے رام مندر سے متعلق مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر بھارت میں سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا۔
رپورٹ کے مطابق 2025 میں نقائص والی گاڑیاں چلانے کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ سرفہرست رہا۔
مریم نواز نے حادثے میں 14 بچوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا جبکہ زخمی بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کردی۔
45 سالہ راہول رویندرن کے مطابق ایک نفرت انگیز پوسٹ نے انھیں خاصا پریشان کیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایچ ای سی کے ایڈوائزر (آئی ٹی) ناصر حسین کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔
یہ عالمی تسلیم شدہ اصول ہے کہ بالائی ملک زیریں ملک کا پانی یکطرفہ بند نہیں کرسکتا: عامر ریاض کا سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی سیمینار سے خطاب