• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران ہندوستان کو 30 ٹن طبی سامان فراہم کرے گا

تہران(پی پی آ ئی) ایران نے کہا ہے کہ عالمی وبا سے شدید دوچارہندوستان کو کووڈ 19 کے خلاف مدد کے لئے 30 ٹن طبی سامان بھیجا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایران کے وزیر صحت ہالہ زید نے ایک بیان جاری کر کے کہا کہ مسلح افواج کے تعاون سے یہ سامان ہندوستان روانہ کیا جائے گا ۔

تازہ ترین