• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز بیمار پڑ گئے

انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز بیمار پڑ گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ورون چکرورتی اور سندیپ واریئر میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم اورآفیشلز کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب کورونا کیسز کے سامنے آنے کے ساتھ ہی آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور رائل چیلنجر بنگلور کے درمیان میچ ری شیڈول کردیا گیا۔

تازہ ترین