• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ کی تیاری شروع کردی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ انگلینڈ کی تیاری شروع کردی، نیوزی لینڈ ٹیم جون میں انگلینڈ میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل بھی انگلینڈ میں شیڈول ہے، فائنل میں نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

روس ٹیلر نے پنڈلی میں تکلیف کے باعث ٹریننگ سیشن مکمل نہیں کیا۔

تازہ ترین