• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا کے 1451 شہریوں کو سنگل ڈوز اور 47 ہزار 288 شہریوں کو ڈبل ڈوز ویکسین لگائے جانے کے سرٹیفکیٹس جاری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں اب تک 1451 شہریوں کو ویکسین کی سنگل ڈوز اور 47 ہزار 288 شہریوں کو ڈبل ڈوز لگائے جانے کے سرٹیفکیٹس جاری کر دیئے۔ یہ بات پیر کو نادرا کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ بیان میں واضح کیا گیا کہ نادرا کی طرف سے سنگل ڈوز ویکسین کے سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کی خبر درست نہیں۔

تازہ ترین