• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالفطر کی تعطیلات 10تا 15مئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( جنگ نیوز)ملک میں عیدالفطر کی تعطیلات 10مئی سے 15مئی تک ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے 10 سے 15مئی تک عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری دی۔بعدازاں وزارتِ داخلہ کی جانب سے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

تازہ ترین