• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونان میں لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی، ریسٹونٹس کھل گئے

یونان میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں نرمی کے بعد زندگی معمول پر آنے لگی ہے۔

یونان میں ریسٹورنٹس اور کیفے بار لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کھل گئے جبکہ ملک میں حکومت نے 15مئی تک لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 


یونان میں باہر رہنے کا دورانیہ بھی بڑھا کر 9 سے 11بجے رات تک کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ملک میں 15مئی سے ویکسی نیشن کراکر آنے والے سیاحوں کے لیے سیاحت کو بھی کھول دیا جائے گا۔

تازہ ترین