• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8یورپی شخصیات بلیک لسٹ کرنے پر یورپی یونین نے روسی سفیر کو طلب کرلیا

برسلز (اے پی پی)روس کی جانب سے8یو ر پی یونین حکام کو بلیک لسٹ کرنے کے بعد یونین کیلئے روس کے سفیر ولادیمیر چیزوف کو طلب کر لیا گیا ۔مذاکرات میں روسی سفیر کو ماسکو انتظامیہ کی اعلان کردہ بلیک لسٹ کو رد کئے جانے سے آگاہ کیا گیا اور روس کے فیصلے کی شدت سے مذمت کی گئی ہے۔ روس کے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کی حراست پر ردعمل کیلئے یورپی یونین کی طرف سے روس پر بعض پابندیوں کے فیصلے کے بعد ماسکو انتظامیہ نے بھی یورپی یونین حکام کو بلیک لسٹ کر دیا تھا۔

تازہ ترین