• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جزیرہ نما کوریا کو مکمل طور پر غیر جوہری بناناچاہتے ہیں ،امریکہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے لیے واشنگٹن کی پالیسی کا ہدف دشمنی نہیں بلکہ جزیرہ نما کوریا کو مکمل طور پر غیر جوہری بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اس ہدف کے حصول کی جانب سفارتی کارروائیوں کے ذریعے پیش قدمی کے لیے تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کو یقین ہے کہ نپے تلے عملی اقدامات کی مدد سے شمالی کوریا سے لاحق خطرات کم کرنے کی جانب پیش رفت کا زیادہ امکان ہے۔
تازہ ترین