• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم کرکٹر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتنے کیلئے فیورٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر فخر زمان اپریل میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتنے کے مضبوط امیدوار ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے اپریل کے لیے اعلان کردہ نامزدگیوں میں بابر اعظم اور فخر زمان کے ساتھ نیپال کے خوشال بھرنل قابل ذکر ہیں۔

تازہ ترین