• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے 2 افراد کی لاشیں ملیں، ایک کی شناخت نہیں ہوسکی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں سے 2افراد کی لاشیں ملیں ، محمود آبادنمبر 5 کے قریب واقع گھرمیں ایک شخص نے گلے میں پھندالگاکر خودکشی کر لی ،متوفی کی شناخت 27سا ریاض ولد فیروز کے نام سے ہوئی ہے ، سپر مارکیٹ تھانے کی حدود لیاقت آباد 4نمبرکے قریب واقع گھرسے ایک شخص کی 2 دن پرانی لاش ملی ہے ، لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی،متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی، عمر70سال ہے۔

تازہ ترین