• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ ، روپے کی قدر میں بہتری ، ڈالر کی قیمت میں 10 سے20پیسے تک کی کمی ، یورو اور پاونڈ بھی سستا ہو گیا ، بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 10پیسے کی کمی سے 153.10 روپے سے کم ہو کر 153.00 روپے اور قیمت فروخت 153.20 روپے سے کم ہو کر 153.10 روپے ہو گئی ۔

تازہ ترین