کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن نے اپنے کرکٹرز کو مشورہ دیا ہے کہ غیر ملکی لیگز سے معاہدے سے قبل مکمل ہوم ورک کر لیں تاکہ آئی پی ایل جیسے حالات نہ ہوں۔بھارت سے واپسی پر آسٹریلیا کی سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے مشکلات نے جنم لیاہے۔
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصار اللّٰہ یمن کی خودمختار تنظیم ہے جو اپنے فیصلے خود کرتی ہے، نہ تو وہ کسی سے احکامات لیتی ہے اور نہ ہی کسی کی پراکسی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق منتقل کیے جانیوالے ہیلی کاپٹروں میں وہ ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں جو امریکا کے خلاف منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایران کی جوابی کارروائی میں تباہ ہوئے تھے۔
ریکارڈ سطح کی طوفانی بارش سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا، شہر میں سیلاب کی وارننگ جاری کردی گئی، بارش آج بھی جاری رہنے کا خدشہ ہے۔
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ دھماکوں کی آوازیں سمندر کی جانب سے آئی تھیں یا دھماکہ قشم جزیرے کے اندر ہوا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دو میڈیکل آفیسر بھی ملازمت سے برطرف کردیے گئے۔
ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا کہ ایران اپنے ملک میں یورینیم باقیات کے معائنے کی اجازت نہیں دے رہا۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ 18 فیصد لیوی کرنے دی جائے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان روانہ ہو گئے، روانگی کے موقع پر اپنی طبیعت سے متعلق سوال پر صدر زرداری نے کہا کہ اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ویڈیو لنک بیان پر جرح کے لیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔
مڈٹرم انتخابات کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔
پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کی ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 177 رنز سے شکست دے دی۔
پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر ارشم کی لاش اسلام پورہ میں ایک فلیٹ سے ملی تھی۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ سیاسی و جمہوری قوتوں کو عوام کے حقوق مہنگائی کے خلاف اکٹھا ہونا ہوگا۔
گزشتہ 3 روز میں پیٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا کیا گیا؟ مسلسل اضافے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔
برمنگھم میں بھی پاکستانی بیٹرز کی ڈگر نہ بدلی، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ’تو چل میں آیا کی مصداق‘ آتے اور آؤٹ ہوتے رہے۔