• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ لندن میں پاکستانی کمیونٹی کچن ضرورت مندوں کو 500 سے زائد مفت کھانے یومیہ فراہم کرتا ہے

لندن (مرتضیٰ علی شاہ) ویسٹ لندن میں ایک ایشین کمیونٹی کچن کم آمدن فیملیز ریفوجیز اور بے گھروں کو روزانہ 500سے زائد ہاٹ میلز فری فراہم کر رہا ہے۔ ہونسلو میں اوپن کچن پروجیکٹ پاکستانی کمیونٹی ایکٹوسٹ اور بزنس مین احسان شاہد کا انشی ایٹیو ہے جس نے تین سال قبل ایک چیرٹی کی سپورٹ سے اس کا آغاز کیا تھا۔ ایریا کے ریذیڈنٹس میں باورچی خانے شاہد کا یہ کچن کمیونٹی سروس کی کامیابی کی داستان بن گیا ہے۔

تازہ ترین