• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری عید کی چھٹیوں میں سیاحتی مقامات کارخ ہرگزنہ کریں،آصف محمود

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )مشیر وزیراعلیٰ برائے سیاحت آصف محمود نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں سیاحتی مقامات 8 سے 16 مئی تک بند رہیں گے۔ کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ مشیر وزیراعلی نے سیکرٹری ٹورازم کو تاریخی اور سیاحتی مقامات پر اطلاعی بورڈ آویزاں کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے اپیل کی کہ شہری عید کی تعطیلات کے دوران ہرگز سیاحتی جگہوں کا رخ نہ کریں۔
تازہ ترین