آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 44 ہزار 65 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں۔
خواتین ٹیم کی 20 کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ابھرتی کھلاڑیوں کیلئے ایمرجنگ کیٹیگری متعارف کروائی گئی ہے۔
مزاحیہ گلوکار کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا ہوگئے اور ان پر تنقید کے نشتر چلادیے
موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور اور سیالکوٹ کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کاخدشہ ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب عاصم افتخار نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر آواز اٹھائی ہے۔
حماس نے غزہ کی آئندہ تشکیل دی جانے والی حکومتی انتظامیہ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
جاپان کے شہر ہیرو شیما پر امریکی ایٹمی حملے کو آج 80 سال بیت گئے۔
بہاولپور کے علاقہ اوچ شریف میں گھریلو جھگڑے کے بعد باپ نے کمسن بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا دی، باپ بیٹی کی تلاش کے لئے ریسکیو کے تیراکوں کا آپریشن جاری ہے۔
امریکی صدر نے کہا کہ انکی حکومت کی توجہ فلسطینیوں کے محصور علاقوں میں زیادہ غذا پہنچانے پر ہے۔
غزہ میں لوگوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہے ہیں، اسرائیل تقسیم میں مدد کرے گا اور عرب ریاستیں رقم سے مدد کریں گی: ڈونلڈ ٹرمپ
انہوں نے کہا کہ بزدار کا ایک قریب ترین بیوروکریٹ 4 ارب روپے بیٹیوں کی شادی پر صرف سلامی وصول کر چکا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پورے پنجاب میں 950 لوگ دو، دو، چار، چار کی صورت میں نکلے، پی ٹی آئی کے پاس احتجاج کے لیے لوگ نہیں ہیں۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا کہنا ہے کہ مصر کا غزہ پٹی کے گرد ظالمانہ محاصرے میں کوئی کردار نہیں
جاں بحق افراد میں انسپکٹر علی حسین، واجد اور عظمت شامل ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ اسٹیڈیم میں شائقین کیلئے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے اور سہ ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاک افغان شائقین کے لیے الگ، الگ انکلوژرز بنائے گئے ہیں۔