• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی اجلاس، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ معاملے پر غور ہی نہیں ہوا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے بارے میں آئی سی سی جولائی تک بھارت میں کورونا کے حالات دیکھ کر فیصلہ کرے گی۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس جمعرات کو ہوا جس میں کئی معاملات زیر غور تھے لیکن اس میں ورلڈ ٹی 20 کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی گئی۔

تازہ ترین