• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم کومزید موثر بنانے کافیصلہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور نے پولیو کے ماحولیاتی نمونہ کے منفی آنے کے بعد پولیو مہم کو مزید موثر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ لاہور نے پولیو کی ٹیمیوں میں اضافہ کر دیا۔پولیو ٹیموں کی تعداد کو 5500 سے بڑھا کر 6900 کر دیا گیا ہے۔ ایک پولیو ٹیم 80 سے 115 گھروں کو کور کرے گی۔ ڈپٹی کمشنرلاہور مدثر ریاض نے کہا کہ اس سے قبل 150 سے 200 گھر کور کیے جا رہے تھے۔
لاہور سے مزید