• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکو کی شناخت ہوگئی


لاہور کے علاقے ہربنس پورہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت ہوگئی ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز احسن سیف اللّٰہ کے مطابق ہلاک ڈاکو عمران 10 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔


ایس ایس پی آپریشنز کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے 3 پستول، لوٹی ہوئی رقم اور موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔

تازہ ترین