• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈا ؤن پر سختی سے عمل کورونا کا زور توڑنے میں مدد گار ہو گا، کمشنر

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں جاری کورونا کی تیسری لہر میں 2نئی اموات کے ساتھ ضلع راولپنڈی میں اب تک وا ئرس سے متاثرہ 909افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ ضلع بھر میں 22834مر یضوں میں سے 20533ڈسچارج ہو چکے ہیں جبکہ 1294ہوم آئیسو لیشن میں اور 98ابھی تک مختلف ہسپتالوں میں ز یر علاج ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی ضلع میں کل 96کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 91 راولپنڈی جبکہ پانچ دوسرے اضلاع کے مریض تھے، پوٹھوہار ٹاؤن میں
تازہ ترین