• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنے جارہی ہے جو مسئلے کا حل نہیں، وفاقی وزیر امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان  نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی۔

وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنے جارہی ہے جو مسئلے کا حل نہیں ہے۔

امین الحق نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ ہے کہ میرپورخاص میں فوری این آئی سی وی ڈی یونٹ قائم کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر وفاق جناح اسپتال اور این آئی سی وی ڈی کو لیتا ہے تو پہلا سینٹر میرپور خاص میں کھولا جائیگا۔

تازہ ترین