شوہر دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو مجھے اعتراض نہیں: حرا سومرو
جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے اگر ایک مرد متحمل ہے اور ایک سے زائد شادیاں کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے یہ حرام کاموں سے بہتر ہے۔