• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (پ ر)اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری رشید خان ناصر نے آج فیضان جتک کے گھر پر جاکر آن کے خاندان سے فاتحہ خوانی کی قبل ازیں رشید خان ناصر نے سابق ڈی ایس پی حبیب شیرانی کے گھر گئے اور ان کے وفات پر تعزیت کی آور رشید خان ناصر نے پرنس موسی جان کو فون کر کے پرنس محی الدین کے وفات پر تعزیت کی۔
تازہ ترین