• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استنبول،اسرائیلی قونصل خانےکےسامنے سیکڑوں افراد کا احتجاج

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانےکے سامنےسیکڑوں افراد نے احتجاج کیا ۔

مظاہرین نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی تشدد کی شدید مذمت کی۔

پوپ فرانسس نےبھی تشدد روکنےکامطالبہ کیا اور کہا کہ بیت المقدس تشدد نہیں عبادت کی جگہ ہے۔

پوپ نے اسرائیلی تشدد کےخلاف تیونس کا فوری سلامتی کونسل کا اجلاس بلانےکامطالبہ کردیا ہے۔

تازہ ترین