کراچی ( اسٹاف رپورٹر )منگھوپیر پولیس نے دوران چیکنگ نادرن بائی پاس پر کاروائی کر کے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی سگریٹ کی اسمگلنگ ناکام بنا کر ملزم مہر علی ولد رحیم بخش کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق ملزم کار نمبر AWA-233 میں چھپا کر نان کسٹم پیڈ سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔