• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی صدر محمود عباس نے عید کی تقریبات منسوخ کر دیں

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی حملوں کے بعد عید کی تقریبات منسوخ کردیں۔

فلسطینی صدر محمود عباس کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور عید کی تقریبات منسوخ کردی ہیں۔

،فلسطینی صدر کا کہنا ہے کہ عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملےمیں شہید فلسطینیوں کی تعداد21ہوگئی۔

تازہ ترین