• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں زکوٰة کے چاولوں کی تقسیم شروع ہوگئی ہے۔

سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  آج 19ہزار افراد کو چاولوں کی تقسیم ہورہی ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں ایک لاکھ 14 ہزار افراد کو فاٸدہ ہوگا۔

شاہ سلیمان فاونڈیشن کیجانب سے دی گٸی زکوٰة کے ایک تھیلےکا وزن 21کلو ہے۔

تازہ ترین