• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوفان کے باعث پرواز کا رخ موڑنے پر امریکا میں کپتان کی مسافروں کیلئے پیزا پارٹی

کراچی(افضل ندیم ڈوگر) امریکا میں اندرون ملک پرواز کو شدید موسمی خرابی کی وجہ سے متبادل ایئرپورٹ پر اترنا پڑا جہاں تاخیر کے باعث مسافروں کو خوش کرنے کے لئے پائلٹ نے پیزا پارٹی منعقد کردی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ویسٹ انٹرنیشنل ایئر پورٹ فلوریڈا سے شمالی کیرولینا کے شارلٹ جانے والی امریکی ایئر لائن کی پرواز اے اے 4798 کو منزل پر شدید طوفان کی وجہ سے مجبورا ایئر فورس انٹرنیشنل ایئر پورٹ چارلسٹن پر لینڈ کرانا پڑا۔

تازہ ترین