• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرعی طور پر ایک روزہ کی قضا کرلینی چاہیے، راغب نعیمی


مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن اور جامعہ نعمیہ لاہور کے سربراہ راغب نعیمی نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

ایک بیان میں راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ 1967 میں جمعہ کو عید آنے کی وجہ سے رویت ہلال سے جمعرات کو عید کروائی گئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت کے 5 بڑے علما نے فیصلے سے انکار کیا جس پر انہیں 5 ماہ مچھ جیل میں رکھا گیا تھا۔

راغب نعیمی نے کہا کہ شرعی طور پر جمعہ کو چھوڑ کر ایک روزہ کی قضا کرلی جانی چاہیے۔

تازہ ترین