• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:عید کے تیسرے دن مختلف ریستوران میں گہماگہمی

کوئٹہ میں عید کے تیسرے دن بھی مختلف ریستورانوں میں لوگوں کا رش برقرار ہے۔

ریستوران میں شہری گرما گرم حلوہ پوری کے ناشتے کا مزہ لے رہے ہیں جبکہ مختلف ریستوران میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔

شہری اور ہوٹل کا عملہ ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ اختیار نہیں کررہے۔

گزشتہ روز لاہور، کراچی اور گوجرانولہ سمیت کئی شہروں میں  بھی صبح کے وقت شہریوں نے ناشتے میں پوری، پراٹھے، چنے اور لسی کا مزہ لیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید