کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق آل عبا ٹرسٹ کے سابق ٹرسٹی سید ضمیر عباس حسنی کا سوئم پیربعد نماز مغربین مسجد و امام بارگاہ آل عباس بلاک13-گلبرگ میں ہوگا،قرآن خوانی کے بعد مجلس سے مولانا نادر عباس خطاب کریں گے۔
عمان کے وزیر خارجہ نے ایران کیخلاف جنگ طویل ہونےپر معاشی مسائل بڑھنے سے خبردار کردیا۔
پاکستان سال 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ اسموگ سے آلودہ ملک رہا۔
وسطی یورپی ملک آسٹریا کے ایک شہری نے جرمن ٹی وی کے ایک پروگرام میں ایک عجیب و غریب عالمی ریکارڈ اس وقت قائم کیا جب اس نے اپنی انوکھی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک منٹ میں زیادہ سے زیادہ بن پھولے غبارے اپنی ناک میں ڈال کر اسے منہ سے نکالا۔
ہریش 2013 سے کوما میں تھے اور 13 سال سے زائد عرصہ اسی حالت میں زندگی گزار رہے تھے۔
جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے امریکا کی ایران جنگ کو تباہ کُن سیاسی غلطی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف حالیہ جنگ کے خاتمے کے امکانات پر امریکا سے مذاکرات کرنے والی مرکزی شخصیت کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔
ہم میں سے اکثر لوگوں کے ذہن میں ایک مخصوص تصور ہوتا ہے کہ دل کے دورے کا شکار صرف موٹا اور زیادہ وزن والا درمیانی عمر کا ورزش نہ کرنیوالا اور تلی ہوئی چیزیں کھانے والا ہوسکتا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی میزبانی کرنا پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ویلنگ آکشن کے فیصلے پر بیان دیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ افغان طالبان کے لیڈر ملا ہیبت اللّٰہ اخونزادہ نے کوائل کی رہائی کا حکم دیا۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی ویلنگ آکشن کے عمل کی منظوری دیدی۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کا وقت ختم ہوگیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے فیول سے چلنے والے پاور پلانٹس فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
العربيہ ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی فوج نے بغداد کے وکٹوریا فوجی اڈے سے انخلا کی تیاری کرلی ہے۔
رحیم یارخان میں کچے کے علاقے میں کارروائی کے دوران مطلوب ڈاکو منیر نے گرفتاری دیدی۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ پونے 3 سال کسی کو جیل میں رکھ کر کہتے ہیں ڈیل ہو رہی ہے۔