• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا قمر زمان کائرہ اور چودھری منظور کو ٹیلی فون،عید کی مبارکباد

لاہور(سپیشل رپورٹر ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قمر زمان کائرہ اور چو دھری منظور احمد کو ٹیلی فون کر کے دونوں پارٹی رہنماؤں کو عید کی مبارک باد دی اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث تمام لوگ احتیاط کریں۔
تازہ ترین