• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کی رکنیت، چودھری نثار کا حلف اٹھانے کا امکان


چودھری نثار علی خان کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا امکان ہے۔

سابق وفاقی وزیر داخلہ اب پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے، چودھری نثار 2018 میں راولپنڈی سے آزاد حیثیت سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ الیکشن میں کامیاب ہونے کے بعدچودھری نثار نےتاحال اسمبلی رکنیت کاحلف نہیں اٹھایا ہے۔

تازہ ترین